Back

طلباء و طالبات کےلئے دوبارہ داخلے کا سنہری موقع


ایمرسن یونیورسٹی ملتان نے انٹر میڈیٹ 2023 کے نتیجے کی تاخیر کی وجہ سے دوبارہ داخلوں کا اعلان کردیا ہے
ایمرسن یونیورسٹی ملتان نے مختلف شعبہ جات میں اوپن میرٹ پر بی ایس پروگرام کے لیے دوبارہ داخلوں کا اعلان کردیا ہے ایڈمشن کے لیے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ
09 اکتوبر 2023