ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں شان رحمت العالمین کے حوالے سے وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان کی زیر سرپرستی محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جسمیں مہمان خصوصی ڈاکٹر احسان صادق ایڈیشنل ائی۔جی پنچاب پولیس مہمان اعزاز پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف وائس چانسلر میاں نواز شریف ایگریکلچر …
