“ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع”

سیلاب کی تباہ کاریوں اور ملک میں ایمرجنسی کی صورت حال کے پیش نظر ، وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شوکت ملک کی سربراہی میں داخلہ کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ بی ایس ، بی بی اے، ایم فل مارننگ، ایوننگ اور ویکنڈ پروگرامز میں داخلوں کی آخری تاریخ میں 12 ستمبر 2022 تک کی توسیع کی جاتی ہے۔ جس کے مطابق ایمرسن یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات میں داخلوں کی آخری تاریخ 12 ستمبر 2022 ہوگی۔

Comments are closed.