نیب(NAB) سالانہ آگاہی مقابلہ جات
- مُباحثہ /تقریر
- پوسٹر / فنِ مصوری
- شاعری
- مضمون نویسی
- ڈرامہ
مقابلہ جات میں شرکت کے خواہش مند طلبہ و طالبات
مورخہ 11 نومبر 2021 بروز جمعرات تک نامزدگی فارم جمع کرادیں ۔
برائے رابطہ:
پروفیسر مقصود رضوی
شعبہ انگلش
0307-5602532
پروفیسر عامر حفیظ ملک
شعبہ انگلش
0300-6381023
پروفیسر فرح وسیم
پروفیسر پنجابی